اے این پی اسد قیصر کے دو عہدوں کے خلاف کورٹ م&

اے این پی اسد قیصر کے دو عہدوں کے خلاف کورٹ م&

اے این پی اسد قیصر کے دو عہدوں کے خلاف کورٹ م&

پشاور: اے این پی نے اسد قیصر کے دو عہدوں کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

ُپختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے تھوڑی دیر قبل پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے پاس دو عہدے ہیں ایک طرف وہ اسمبلی کے سپیکر ہیں تو دوسری طرف وہ تحریک انصاف کا عہدہ بھی ساتھ رکھے ہوئے ہیں چنانچہ وہ غیر جانبداری سے اپنا کام نہیں کر سکتے۔

اس موقعہ پر ان کے ساتھ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین بھی موجود تھے ۔