غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

١٠ جولائی ٢٠١٤

غزہ میں اسرائیل کی تازہ وحشیانہ بمباری سے اب تک سات 7 لوگ شہید ہو
چکے ہیں


Latest Air Strike on Gaza , Khan Yunis , 7 People Killed and several Injured.
Why World is silent on this ??

کہاں ہیں ہمارے مسلمان ممالک ؟؟ کیوں کسی عرب ملک نے اب تک کوئی بیان تک نہ دیا ، کیا اسلامی حکومت کے خوائش والے اسرائیل کے خلاف کوئی ایکشن لیں گے

صرف اسلیے کے ایران حماس کو سپورٹ کرتا ہے ، یہ عرب ممالک چپ کر کے بیٹھے ہیں ،