مجید نظامی انتقال کر گئے

مجید نظامی انتقال کر گئے




پاکستان سے آنے والی اطلاعات کے مطابق نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر اور نامور صحافی مجید نظامی لاہور میں انتقال کر گئے


إنا لله وإنا إليه راجعون

الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل دے – آمین