نواز شریف کے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا

اگر تمام واقعات کو دیکھا جائے تو کافی حد تک لگتا ہے کے نواز شریف کے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا. اب اس ہاتھ دینے میں کون کون شامل ہے ان سب کا تو پتا نہیں مگر ، کچھ لوگ تو ظاہر ہیں
١. چوہدری نثار
٢. غولیل والے

اور رہی سہی قصر تو دوستوں نے پوری کردی
١. پرویز رشید جسنے غولیل والوں سے میاں صاحب کا پنگا کروایا
٢. جیو کل تو میاں صاحب نے حامد میر سے شکوہ بھی کیا “مروا دیتا جے”
٣. وہ سب اینکر حضرت (جکا اردو ترجمہ لنگڑ باز ہے ) جو میاں صاحب کو چڑھاتے رہے کے وہ استعفیٰ نہیں دیں گے

ہوسکتا ہے کے شہباز شریف نے بھی کوئی چوٹی سی انگلی کی ہو