ڈیزل کو مولوی نہیں مانتی:مسرت شاہین

ڈیزل کو مولوی نہیں مانتی:مسرت شاہین

ڈیزل کو مولوی نہیں مانتی:مسرت شاہین

 

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہاہے کہ میں ملاﺅں کی عزت کر تی ہوں مگر کسی ’ڈیزل مولوی‘ کو مولوی نہیں مانتی ،، مولانا فضل الرحمان کے ہو تے ہو ئے مسئلہ کشمیر حل کے لیے سنجیدہ کو ششیں نہیں ہو سکتیں۔مولانافضل الرحمان کے مدمقابل الیکشن لڑنیوالی اداکارہ مسرت شاہین کاکہناتھاکہ پاکستان کے لیے جان چلی جائے تو اس سے بڑا اعزاز نہیں ہو گا،حکومت کوبجلی کی لوڈ شیدنگ ،مہنگا ئی اور بیروز گاری سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر نا ہو نگے ،مجھے اقتدار کا شوق نہیںغریبوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہی ہو ں۔