“Aman ao Meena” – New Pashto song featuring a diplomat from the U.S Consulate in Karachi

“Aman ao Meena” – New Pashto song featuring a diplomat from the U.S Consulate in Karachi


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی سفارت کار کی آواز ميں پشتو گانا

امريکی سفارت کار کی آواز ميں پشتو گانا

کيا آپ نے سرمد غفورکا تازہ ترین پشتو گانا “امن و مينہ” (امن اور محبت) سنا ہے؟ اس گانے ميں امریکی جاز گلوکار فلپ نیلسن ايسیس کی آواز بھی شامل ہے جو اس وقت کراچی میں موجود امریکی قونصلیٹ میں ایک سفارتکار کی حثیت سے کام کر رہے ہیں۔