جب بلٹ پیپر کی پشت اور کاؤنٹر فائل پر دستخط نہیں تو کیا ثبوت کے ووٹ اصلی ہے
کوئی بھی شخص فوٹو کاپی سے ووٹوں کی کاپی کرواۓ اور انگوٹھے لگا کر بیلٹ میں ڈال دے
جب کوئی بیلٹ پیپر الیکشن پروسیس کا حصہ نہیں بنا تو
ویلڈ کیسے ہو گیا
اور یہ دھاندلی نہیں