میرا ایک پیغام ہے خان صاحب کے لیے ،اگر آپ پوھنچا سکیں .
پچھلے دھاندلی زدہ الیکشن کے بعد سب جماعتیں کہ رھیں تھیں کہ دھاندلی ہووی ہے .
فضل رحمان نے کہا تھا کہ دھاندلہ ہوا ہے ،
زرداری نے کہا کہ آر او کا الیکشن ہوا ہے ،
چند ماہ بعد اے این پی کو بھی یاد آ گیا کہ دھاندلی ہوئی ہے ،
نواز لیگ نے کہا کے سندھ اور خاص کر کراچی میں دھاندلی ہوئی ہے .
اب جوڈیشل کمیشن بن گیا ہے .معلوم نہیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں ،مگر

ایک موقع تحریک کے پاس آیا ہے کہ فضل رحمان اور زرداری اور پختون فروشوں کو ٹریپ کریں .جب کمیشن کام شروع کر دے اور پی ٹی آئی اپنے ثبوت لے جائے تو پارٹی یہ مطالبہ شروع کر دے کہ فضلو اپنے دھاندلےکے ثبوت کمیشن کے آگے لے آییں ،اور زردی اپنے الزام کے حساب سے آر اوز کے خلاف ثبوت لے آیے .
زرداری ثبوت شائد نہیں لا ے گا اور فضل رحمان نے تو ویسے ہی جھوٹ بولا تھا .

اس کے دو فائدے ہوں گے .ایک تو دونوں بے نقاب ہو جائیں گے اور مک مکا کی سیاست کا داغ زیادہ واضح ہو جائے گا .
افضلو کے پاس تو اپنا گند ہے اور اگر زرداری لے آیا تو فائدہ تحریک کا ہوگا .
دوسرا کہ فضل رحمان نے جھوٹ بولا تھا اور اس کے حلقوں میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی تھی .
عمران کا یہ مطالبہ ان تینوں کو زچ کر دے گا اور تینوں کے چھوٹ اور مکاریاں سامنے آجائیں گی جن کا نقصان یہ بلدیاتی الیکشن میں اٹھائیں گے .
یہ میری گزارش ہے کہ آپ خان صاحب یا اسد عمر تک یہ بات پوھنچا دیں .
میرے پاس خان صاحب کا نمبر ہے مگر فون پر یہ بات نہیں کرنا چاہتا .
کچھ اینکر دوست بھی ہیں مگر ٹرسٹ نہیں .
شکریہ