اعتزاز حسین صاحب ،
عمران شروع سے کہ رہا تھا کہ بڑی دھاندھلی ہوئی ہے مگر آپ تو نواز شریف کو بچا رہے تھے اور آوازیں کس رہے تھے .
اب یہ بلیاں گھر جا کر پالو ،ان کو دودھ پلاؤ
ان کی رکھوالی کرو اور گاؤ .
دھرتی ہو گی ماں کی جیسی