Yeh Saza Hai Ya Inam? Bewa Ke Makaan Par Qabze K Ilzam main DIG Operation ko Hata Kar Doosre Department main DIG Laga Dia

Yeh Saza Hai Ya Inam? Bewa Ke Makaan Par Qabze K Ilzam main DIG Operation ko Hata Kar Doosre Department main DIG Laga Dia


ڈی آئی جی آپریشنز رائے طاہر پر بیوہ کے مکان پر قبضے کا الزام ثابت ہوگیا۔ پنجاب حکومت نے سزاکے طور پر ڈی آئی جی آپریشنز کو اس عہدے سے ہٹاکر ڈی آئی جی فنانس اینڈ ویلفئیر لگادیا۔۔

یہ بیوہ کے مکان پر قبضے کی سزا ہے یا انعام؟